All categoriesDropdown arrow
Renting Services
typing work job 0
1 / 4

typing work job

Pallandri, Azad Kashmir
2 weeks ago
Details
Hiring Person/CompanyHiring as Third Party
Type of AdJob Offer
Salary from20000
Salary to50000
Career LevelEntry Level
Salary PeriodWeekly
Position TypeFull-time
Description
*السلام علیکم!* *امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔* یہ *online work* ہے اگر آپ اس پلیٹ فارم کو جوائن کرنا چاہتے ہیں تو اس کا طریقہ کار میں آپ کو بتا دیتا ہوں۔۔ سب سے پہلے آپ کو یہاں پہ ایک form لینا ہوگا۔ وہ form آپ fill کر کے ہمیں جمع کروائیں گے اس کے بعد ہم آپ کو دو دن کی ٹریننگ دیں گے. ایک دن آپ کو ویڈیوز بھیجیں جائیں گی دوسرے دن آپ کو واٹس ایپ پر کال کریں گے اور آپ کو ٹریننگ دیں جائے گی۔ اس کے بعد ہم آپ کو کچھ questions/Assignment topics دیں گے جن کے Answer آپ کو Google, tubeسے search کریں گے اور پھر اسے اپنی wording میں چینج کرکے *MS word* *WPC office* یا *Handwritten* (رجسٹر پہ لکھ کے اس کی pictures بنا کے بھیجنا ) کر سکتے ہیں اس work میں *Assignments Data entry Articles Thesis کا کام ہوتا ہے۔ Monday کو ہم آپ کو کام دیتے ہیں وہ کام آپ نے ہمیں Friday کو جمع کروانا ہوتا ہے اور Friday والے دن ہی آپ کو اس کی payment مل جاتی ہے ۔ اس میں fix Sallary نہیں ہوتی ہے آپ جتنا کام کریں گے اتنی آ پ کی earning ہوگی ۔ ہمارے کچھ ورک ایسے ہوتے ہیں جو ہم daily bases پے کرواتے ہیں اور ان کی payment بھی آپ کو daily base پہ ملتی ہے۔ *اپ کے جو بھی سوالات ہیں آپ وہ مجھ سے پوچھ سکتے ہیں۔* Registered by FBR WhatsApp (View phone number)
Location
Pakistan
Ad id 1087376336
Report this ad